نکتہ سرا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - لطیف بات کہنے والا، عمدہ کلام کہنے والا نیز کلام کی باریکیوں کو سمجھنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - لطیف بات کہنے والا، عمدہ کلام کہنے والا نیز کلام کی باریکیوں کو سمجھنے والا۔